شاخ سدرہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (روایۃً) بیری کے اس درخت کی شاخ جو ساتویں آسمان پر ہے اور جس سے آگے کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (روایۃً) بیری کے اس درخت کی شاخ جو ساتویں آسمان پر ہے اور جس سے آگے کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا۔